Post Time: 2025-07-20
Error: No content files found.پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گٹروں کے ڈھکن غائب ہونے کے read سبب ہر برس کئی معصوم بچے اور بڑے ہلاک اور زخمی ہو جاتے ہیں۔ سٹریٹ کرائم، موبائل فون چھننے اور فائرنگ سے انسانی ہلاکتوں کا تو آپ سنتے ہی ہیں، لیکن سڑکوں سے یہ چوری صرف دو ڈھائی کلو گرام لوہے کے لیے کی جاتی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک یا زخمی ہو جاتے ہیں۔ یہ just click چوری کیسے ہوتی ہے اور اس میں کون ملوث ہے؟ ریاض سہیل اور محمد نبیل کی دستاویزی رپورٹ Read A great deal more #pakistan #karachi #manhole #bbcurdu CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: